سائنو ویک لگوانے والوں کیلئے انتہائی اہم خبر 

06:39 PM, 12 Jul, 2021

سائنو ویکسین لگوانے والوں کیلئے انتہائی اہم اپ ڈیٹ آگئی ،اب سائنو ویکسین لگوانےوالو ں کو پہلی ڈوز کے بعد دوسری ڈوز ایسٹرا زینکا لگائی جائے گی ۔

تھائی لینڈ نے’’سائنو ویک‘‘ویکسین  کی پہلی ڈوز لگوانے والے افراد کو دوسری ڈوز’’ایسٹرا زینیکا ‘‘ ویکسین کی  لگانے کا فیصلہ کر لیا ۔

تھائی وزیر صحت کے مطابق دوسری ڈوز کے طور پر ایسٹرازینیکا  پہلی ڈوز کے 3 سے 4 ہفتوں کے بعد لگائی جائے گی ۔

حکام کے مطابق  یہ فیصلہ ’’سائنو ویک ‘‘ ویکیسن لگوانے والے طبی عملے میں ویکیسن لگوانے کے بعد بھی کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد کیا جا رہا ہے ۔

مزیدخبریں