ڈالر مزید مہنگا ہو گیا 

04:33 PM, 12 Jul, 2021

کراچی :انٹر بینک میں ڈالر ایک دفعہ پھر مزید مہنگا ہو گیا ،کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ڈالر 19 پیسے مہنگا ہو گیا ۔

سٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی19 پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد ڈالر 159.17 سے بڑ ھ کر 159.36 روپے کا ہو گیا ۔

مزیدخبریں