سنیتا مارشل اپنے بچوں کے ہمراہ چھٹیاں گزارنے امریکا پہنچ گئیں

سنیتا مارشل اپنے بچوں کے ہمراہ چھٹیاں گزارنے امریکا پہنچ گئیں
کیپشن: فوٹؤ بشکریہ ۔۔۔ ٹویٹر اکاؤنٹ آفیشل


اسلام آباد: پاکستانی اداکارہ سنیتا مارشل اپنے بچوں کے ہمراہ چھٹیاں گزارنے امریکا پہنچ گئیں۔

پاکستانی ویب سائٹ کے مطابق سنیتا مارشل نے بچوں کے ہمراہ امریکاکا رخ کر لیا اور ان دنوں وہ امریکا میں چھٹیاں گزار رہی ہیں۔ انہوں نے چھٹیوں کے دوران بنائی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کی ہیں