امریکی نمائندہ امن زلمے خلیل زاد کا دورہ بیجنگ ، چین سے مدد کی اپیل

12:48 AM, 12 Jul, 2019

بیجنگ : امریکہ کے افغانستان میں نمائندہ امن زلمے خلیل زاد نے افغانستان میں جاری اٹھارہ سالہ جنگ کے خاتمے کے لیے چین سے مدد کی اپیل کر دی ، زلمے خلیل زاد ان دنوں چین کے دورے پر ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق افغانستان میں امریکہ کے نمائندہ برائے امن زلمے خلیل زاد کا پہلی مرتبہ دورہ چین ، بیجنگ میں افغانستان میں قیام امن کے حوالے سے چینی قیادت سے مشاورت کی .

امریکہ افغانستان میں اٹھارہ برس سے جاری جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اور خطے میں چین کے اثرورسوخ سے فائدہ اٹھانے کا خواہشمند ہے ۔

مزیدخبریں