ملالہ یوسفزئی کی فلم” گل مکئی“ کے ٹیزر کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی

03:31 PM, 12 Jul, 2018

ممبئی:نو بل انعا م یا فتہ ملا لہ یو سف زئی پر بنا ئی جا نے والی فلمکے ٹیزر کی پہلی جھلک ان کی سا لگرہ پر ریلیز کر دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:لیگی رہنماؤں نے کارکنوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کر دیا

بھا رتی میڈیا رپورٹس کے مطا بق فلم کے ہدا یتکا رامجد خان نے ملا لہ کی سا لگرہ کے خصو صی دن کے مو قع پر ان کی سوا نح عمری پر بنا ئے جا نے والی فلم”گل مکئی“ کے ٹیزر کی پہلی جھلک گزشتہ روز ان کی سا لگرہ پر ریلیز کی۔ہدا یتکا ر امجد خا ن نے کہا کہ”ملا لہ کے با رے میں پڑھنے کے بعد جس چیز نے مجھے متا ثر کیا وہ ان کاحو صلہ اور ارادہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں:آصف زرداری وکلاء کی ٹیم کے ہمراہ آج سپریم کورٹ پیش ہوں گے، ذرائع

انہوں نے مزید کہا کہ”فلم کی کہا نی لکھنے والے بھشوتی چکربتی نے ڈھا ئی سال تحقیق کی تا کہ صیح اور چھو ٹیسے چھوٹی تفصیل حاصل کی جا سکے۔فلم کے ٹائٹل کے با رے میں بتا تے ہو ئے انہوں نے کہاکہ میں نے اس فلم کو” گل مکئی“ کا نا م اس لئے دیا ہے کیو نکہ گل مکئی ہی وہ فر ضی نا م تھا جو اس وقت ملا لہ اپنی آبا ئی جگہ سوات میں رپو رٹنگ کر تے ہو ئے استعما ل کیا۔

یہ بھی پڑھیں:شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے نئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں

انہوں نے کہا کہ ”میر ی یہ فلم ملا لی یو سف زئی کو خراج تحسین پیش کر نے کے لئے بنا ئی گئی ۔ فلم اس سا ل کے آخر میں ریلیز کے جا ئے گی۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

مزیدخبریں