سپیکر پنجاب اسمبلی اور عمران خان کے قریبی ساتھی سبطین خان الیکشن سے دستبردار

05:20 PM, 12 Jan, 2024

نیوویب ڈیسک

پپلاں : اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار محمد سبطین خان الیکشن لڑنے سے دستبردار ہوگئے۔ذرائع تحریک انصاف کا ٹکٹ ممتاز اسڑ نامی امیدوار کو دیا گیا۔

ذرائع سپیکر پنجاب اسمبلی کے مطابق سبطین خان نے ٹکٹ نہ ملنے پر الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ کیا۔حلقہ پی پی 88 سے امیدوار تھے قبل ازیں سبطین خان نے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا تھا ۔ 

مزیدخبریں