اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان میڈیل اینڈ ڈینٹل کونسل بل ، 2022 ء کی توثیق کر دی ہے۔ بل کی توثیق آئین کےآرٹیکل 75 کے تحت کی گئی ۔
نیو نیوز کے مطابق صدر مملکت کی منظوری کے بعد پی ایم ڈی سی بحال ہو گئی ۔بل کی منظوری سے پاکستان میڈیکل کمیشن ختم ہو گیا ۔
موجودہ حکومت آنے کے بعد قومی اسمبلی اور پھر سینٹ سے پی ایم ڈی سی بل منظور کیے گئے تھے ۔