حریم شاہ کی منی لانڈرنگ ویڈیو وائر ل،روک سکو تو روک لو

04:36 PM, 12 Jan, 2022

کراچی :حریم شاہ نے ائیرپورٹ سکیورٹی کا بھی پول کھول دیا ،بڑی تعداد میں غیر ملکی کرنسی برطانیہ لیجانے کی بھی ویڈیو وائرل کر دی ۔

نمائندہ نیو نیوز کے مطابق حریم شاہ ایک بار پھر خبروں میں ان ہو گئیں ،حریم شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ غیر ملکی کرنسی بڑی تعداد برطانیہ لے کر گئی ہیں  اور کسی نے نہیں پکڑا کیونکہ پاکستان میں صرف غریب کو قانون پکڑتا ہے ۔

حریم شاہ کا کہنا تھا پاکستان میںصرف غریب کو قانون پکڑتا ہے مجھ جیسی کو کسی نے نہیں روکا اور نہ ہی پکڑا ،ویڈیو میں بڑی تعداد میں  غیر ملکی کرنسی بھی حریم شاہ دکھا رہیں۔

مزیدخبریں