بھارتی اداکار جاوید اختر بھی پاکستانی ڈراموں کی حمایت میں بول پڑے

10:03 PM, 12 Jan, 2019

ممبئی : بھارتی گلوکار جاوید اختر نے پاکستانی ڈراموں کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی ڈراموں کی بھارت میں نشر کیا جانا چاہئے ۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی گلوکار جاوید اختر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی ڈراموں کو بھارت میں نشر کیا جانا چاہئے ۔

ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ پاکستان میں سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ بھارتی فلموں اور ڈراموں کو پاکستان میں نہیں دکھایا جائے گا اور بھارت میں پاکستانی ڈراموں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

انھوں نے کہا کہ دونوں ممالک میں اس طرح کی چیزیں نہیں ہونی چاہئیں ، پاکستان کی کافی ڈرامہ سیریلز ایسی ہیں جوکہ بھارت میں نشر کی جانی چاہئیں ، اسی طرح کچھ بھارتی پروگرامز بھی ایسے ہیں جن کو پاکستان میں نشر کیا جانا چاہئے۔

مزیدخبریں