اکشے کمار کا ریتک کی سالگرہ پر خصوصی تحفہ

اکشے کمار کا ریتک کی سالگرہ پر خصوصی تحفہ


ممبئی:بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے ریتھک روشن کی 44ویں سالگرہ کے موقع پرسپیشل تحفہ بھیجا۔


تفصیلات کے مطابق اکشے کمار نے ریتھک روشن کی 44ویں سالگرہ کے موقع پر ان کے لئے گھر میں تیار کیا گیا کیک بھیجا جسے اکشے کی والدہ نے اپنے ہاتھوں سے بنایا، جس پر ریتھک روشن بہت خوش ہوئے ،ریتھک روشن ان دنوں ریاضی دان آنند کمار کی زندگی پر بننے والی فلم سپر30 پر کام کر رہے ہیں جبکہ اکشے کمار فلمکیساری کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔فلم فقرے ریٹرنز نے باکس آفس پر تہلکہ مچاتے ہوئی80کروڑ سے زائد کا بزنس کر لیا ۔