روس نے ماسکو میں انٹی ائیر کرافٹ میزائل نصب کر دیا، جنگ کی صورت میں ۔۔۔

08:17 PM, 12 Jan, 2017

نیوویب ڈیسک

ماسکو: روس کے دارلحکومت ما سکو میں جدید انٹی ائیر کرافٹ میزائل نصب کردیا گیا۔

جنگ کی صورت میں روس کے دارلحکومت ما سکو کو کسی بھی ہنگامی صورتحال سے بچانے کیلئے جدید انٹی ائیر کرافٹ میزائل نصب کر دیا گیا ہے۔S-400 ایئر ڈیفنس سسٹم 400 کلو میٹر کی رینج تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔

روس کی جانب سے عمل اس وقت سامنے آیا ہے جب امریکا نے پولینڈ میں مزید 3 ہزرا فوجی تعینات کر دیئے ہیں۔

مزیدخبریں