چنئی : بھارتی ریاست تامل ناڈو کے دارالحکومت چنئی کے ایک سنیما ہال میں قومی ترانہ کے دوران کھڑے نہ ہونے پر پولیس نے تین افراد کو حراست میں لے لیا۔ان میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ چنئی کے پلاجو سنیما ہال میں بین الاقوامی فلم فیسٹیول کے دوران پیش آیا