بلوچستان کےعلاقےژوب اورگردونواح میں4.3شدت کازلزلہ

08:44 AM, 12 Jan, 2017

بلوچستان کےعلاقےژوب اورگردونواح میں4.3شدت کازلزلہ،زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلےکامرکزژوب سے75کلومیٹردورافغانستان ریجن تھا.

زلزلہ30کلومیٹرکی گہرائی میں آیا,ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں موصول ہوئی

مزیدخبریں