پاکستانی اداکارہ فیا صوفیہ خان کی برلن میں رنویر سنگھ ، عالیہ بھٹ سے ملاقات

05:34 PM, 12 Feb, 2019

برلن : پاکستانی اداکارہ فیا خان نے برلن میں بالی ووڈ ستار رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ سے ملاقات کی ہے۔

بالی ووڈ سٹار عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ برلن فلم فیسٹیول کے دوران اپنی فلم کی پرموشن میں مصروف ہیں ، فیا خان نے رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ سے اس وقت ملاقات کی جب وہ اپنی نئی فلم "گلی بوائے" کے پریمئر میں مصروف تھے ۔

بالی ووڈ سٹار رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ ان دنوں اپنی نئی فلم گلی بوائے کی پرموشن میں مصروف ہیں , پاکستانی اداکارہ صوفیا خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر بالی ووڈ سٹارز کے ساتھ اپنی تصویر کو شیئر بھی کیا ہے۔

مزیدخبریں