لودھراں: این اے 154 کے ضمنی انتخابات کےدوران ووٹنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے جبکہ ووٹوں کی گنتی شروع کر دی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق لودھراں کے ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کے علی ترین اور ن لیگ کے اقبال شاہ کے کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہے۔
این اے 154 میں ووٹنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے جبکہ الیکشن کمیشن کے عملے نے ووٹوں کی گنتی شروع کر دی ہے۔