پی ایس ایل فکسنگ ،نیونیوز نے مبینہ بھارتی سٹے باز کو ڈھونڈ نکالا

05:30 PM, 12 Feb, 2017

نیوویب ڈیسک

لاہور: کرکٹرز کو  کس نے ورغلایا ؟  نیو  نیوز  مبینہ سٹے باز کو سامنے لے آیا ۔پی ایس ایل میں شرجیل خان اور خالد لطیف سے خفیہ ملاقاتیں کرنے والے مبینہ سٹے باز یوسف کی مزیدکرکٹرز کے ساتھ تصاویر منظر عام پر آگئیں۔

نیونیوز نے پی ایس ایل کو داغدار کرنے والا اہم کردار کو بے نقاب کردیا۔بکی یوسف کئی کرکٹرز کادوست ہے اور بھارتی سٹہ باز نیٹ ورک کےلیے کام کرتاہے۔
پی ایس ایل میں شرجیل خان اور خالد لطیف سے خفیہ ملاقاتیں کرنے والے میبنہ سٹے باز یوسف کو تصاویر میں عمران فرحت اور سعید اجمل کےساتھ بھی دیکھاجاسکتاہے۔

مزیدخبریں