اوکاڑہ: سپریر کالج اوکاڑہ میں سی پیک کے فوائد کے متعلقہ آگاہی سمینار کا انعقاد کیا گیا سمینار میں کالج کے طلبہ طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی سمینار میں مہماناں گرامی میں چوہدری عبدالکریم نائب صدراوکاڑہ چمبر آف کامرس میاں نوید ڈائریکیڑ سپریر کالج دپیالپور نے شرکت کی اس موقع پر کالج کے طلبہ و طالبات نے سی پیک منصوبہ میں چین اور پاکستان کو فوائد کے متعلقہ بریفینگ دی گی ۔
اس کے علاوہ پاور کول اور موٹروے کے متعلقہ بھی اظہار خیال کیا گیا سی پیک مقابلہ میں جیتنے والے طلبہ وطالبات کو انعامات اور کیشں رقم دی گی آخر میں کالج کے طالب علم نے گانا گا یا جس کو طلبہ طالبات نے خوب سراہا
سپر ئیر گروپ کے زیر اہتمام سی پیک اورکول پاور کے متعلق آگاہی سیمینار
09:32 AM, 12 Feb, 2017