کراچی : مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس میں اہم فیصلہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق شرح سود 22 فی صد پر برقرار رکھی گئی ہے۔
آج مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا ۔اس میں شرح سود کے حوالے سے فیصلہ کیاگیا ۔ امکان ظاہر کیاجارہا تھا کہ شرح سود کو کم کیاجائے گا لیکن شرح سود 22 فی پر برقرار رکھی گئی ہے۔