آصف زرداری نے مجھے آزاد کر دیا تو عنقریب اپنا لائحہ عمل اختیار کروں گا، ان کو  غلط فہمی ہے کہ وزیراعظم ان کے پلڑے میں ہوگا:لطیف کھوسہ

 آصف زرداری نے مجھے آزاد کر دیا تو عنقریب اپنا لائحہ عمل اختیار کروں گا، ان کو  غلط فہمی ہے کہ وزیراعظم ان کے پلڑے میں ہوگا:لطیف کھوسہ

اسلام آباد : سینئر وکیل  لطیف کھوسہ کاکہنا ہے کہ   آصف زرداری نے مجھے آزاد کر دیا تو عنقریب اپنا لائحہ عمل اختیار کروں گا، ان کو  غلط فہمی ہے کہ وزیراعظم ان کے پلڑے میں ہوگا۔سینئر وکیل لطیف کھوسہ نے  نجی ٹی وی پر گفتگو کرتےہوئے کہاکہ     آصف زرداری نے مجھے آزاد کر دیا تو عنقریب اپنا لائحہ عمل اختیار کروں گا، ان کو  غلط فہمی ہے کہ وزیراعظم ان کے پلڑے میں ہوگا۔

ان کا کہا ہے کہ میں جس پارٹی کا بھی انتخاب کرتا ہوں کسی کو حیرت نہیں ہونی چاہیے۔آصف زرداری کو غلط فہمی ہے کہ 

وزیراعظم ان کے پلڑے میں ہوگا۔ آرٹیکل 17 کے تحت کسی بھی شہری کو سیاسی جماعت کے عہدوں سے محروم تو کیا جا سکتا ہے لیکن اُس کو پارٹی میں رہنے سے نہیں روکا جاسکتا۔


خیال رہے کہ گزشتہ روز ایک انٹرویو کے دوران آصف زرداری نے کہا تھا کہ لطیف کھوسہ پیپلز پارٹی میں نہیں ہیں۔

مصنف کے بارے میں