مشکل معاشی صورت حال ، وزیر اعظم آج اہم نیوز کانفرنس کریں گے 

12:34 PM, 12 Dec, 2022

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف آج شام 4 بجے   اہم نیوز کانفرنس کریں گے  ۔وزیراعظم ملکی صورتحال ،مشکل معاشی فیصلوں پر بات کریں گے۔ 

نیو نیوز کے مطابق  وزیر اعظم شہباز شریف ڈیلی میل کی وضاحت ، اپنے اوپرلگائے الزامات ثابت نہ ہونے پر قوم کوآگاہ کرینگے ۔ سیاسی رابطوں اورآئندہ کی سیاسی حکمت پربھی گفتگو ہوگی۔  

وزیراعظم لاہور سے اسلام آباد پہنچیں گے جہاں وہ نیوز کانفرنس کریں گے۔ حکومت کا ممکنہ سیاسی لائحہ عمل بھی قوم کے سامنے رکھیں گے۔ 

مزیدخبریں