آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پی اے سی کامرہ کا دورہ

09:03 PM, 12 Dec, 2019

 راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پی اے سی کامرہ کا دورہ کیا اور پاک فضائیہ کی کامیابیوں کو سراہا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پاک فضائیہ کی کامیابیوں کو سراہا۔

آرمی چیف کو پی اے سی کامرہ میں جاری منصوبوں پر بریفنگ بھی دی گئی، آرمی چیف نے ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کو خود انحصاری اورعالمی معیارحاصل کرنے پرسراہا۔

مزیدخبریں