فرانس: فرانس کے شہر اسٹراس برگ میں کرسمس بازار میں فائرنگ سے 3افرادہلاک اور 10زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق فرانس کے شہر اسٹراس برگ میں کرسمس بازار میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے متعدد افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا ،فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے علاقےکوگھیرے میں لےلیا، قریبی دکانیں اور ریستوران بند کردیے گئے۔
Attack on Europe's oldest Christmas market, founded in 1570. 2 dead. 11 critically injured.
— Katie Hopkins (@KTHopkins) December 11, 2018
Individual allegedly known to police for his radicalised views.
Preventative arrests for #GiletsJaunes but NOT for known terrorists. #strasbourg
pic.twitter.com/VpWnx1uR0j
فرانسیسی پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح شخص فرار ہوگیا، جس کی تلاش جاری ہے۔دوسری جانب فرانسیسی وزیر داخلہ نے شہریوں کو اپنے گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے،جبکہاسٹراسبرگ میں یورپی پارلیمنٹ کی عمارت بند کردی گئی جس کے باعث ارکان پارلیمنٹ، عملہ اور صحافی عمارت میں محصور ہوکر رہ گئے۔
BREAKING NEWS; Police are now trying to find 29-year-old Chekatt Chérif, who was already on their terrorist watch list. He has just killed 4 people at Christmas market in #Strasbourg France. pic.twitter.com/RZEq2wra3W
— Nicholas Wowk (@NickWowk) December 12, 2018
فائرنگ سے علاقے میں بھگدڑ مچ گئی،پولیس نے واقعے کو دہشت گردی قراردیدیا۔ بین الااقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 29سالہ ملزم فرانس اور جرمنی میں قید کاٹ چکا ہے،گزشتہ روزپولیس نےملزم کوتفتیش کےبعدچھوڑدیاتھا۔دوسری جانب فرانسیسی وزیر داخلہ نے شہریوں کو اپنے گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے،فائرنگ کے واقعے سے سکیورٹی خدشات بڑھ گئے ہیں ،، اسٹرا س برگ میں آج اسکول بندرہیں گے۔
MORE: France's interior minister Castaner says the shooter killed 3 people and injured 12 in #Strasbourg. Of the 12, 6 are seriously injured, he said in a press conference pic.twitter.com/TahPOC0bhm
— TicToc by Bloomberg (@tictoc) December 12, 2018
فرانسسی وزارت ِ داخلہ کے مطابق ملزم کی شاخت چیرف کے نام سے ہو گئی ہے ۔اور اس کا نام انسداد دہشت گردی سیل کو بھجوا دیا گیا ہے ۔ فائرنگ کرنے والا شخص 29سالہ چیرف پہلے بھی کریمنل ریکارڈ رکھتاہے ۔ اور فرانس پولیس کے پاس اس کے متعلق مجرمانہ کارروائیوں کا کافی ریکارڈ موجود ہے ۔
#BREAKING Death toll in #Strasbourg rises to 4, the suspect was on the terror list pic.twitter.com/T7qf4GmcwT
— Guy Elster (@guyelster) December 11, 2018
فائرنگ کے واقعے کے بعد اسٹراس برگ میں یورپی پارلیمنٹ کی عمارت بھی بند کر دی گئی ہے ۔ واضح رہے کہ آج سٹراس برگ یورپین پارلیمنٹ میں یورپ کے سب سے بڑے ایوارڈ کی تقریب بھی ہے ۔