فلم ”سمبا“ میں عالیہ بھٹ کو کاسٹ کرنے کی تردید

11:44 PM, 12 Dec, 2017

نیوویب ڈیسک

ممبئی : بالی وڈ فلم ” سمبا “ میں اداکارہ عالیہ بھٹ کو کاسٹ کرنے کے حوالے سے خبروں کی تردید کر دی گئی۔اداکارہ عالیہ بھٹ کے ہدایتکار روہت شیٹھی کی فلم ” سمبا “ میں اداکار رنویر سنگھ کے ساتھ مرکزی کردار ادا کرنے کی خبریں سامنے آرہی تھیں.

تاہم ٹیم ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ خبریں بے بنیاد ہیں۔ روہت شیٹھی اور کرن جوہر فلم کے لئے ہیروئن کا انتخاب آئندہ ماہ کریں گے۔

عالیہ آئندہ سال 3 فلموں پر کام شروع کریں گے اور مصروف شیڈول کے باعث نئی فلم کرنے کے لئے ابھی ان کے پاس وقت نہیں۔

 

مزیدخبریں