لاہور: معروف ماڈل اور اداکارہ صدف کنول کی نازیبا تصاویر لیک ہو گئی ہین تصاویر نے سوشل میڈیا پر آتے ہی ہلچل مچادی ہے ۔
میڈیا کے مطابق اداکارہ کی نازیبا تصاویر کے باعث اداکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ان کے مداحوں نے اداکارہ کے فوٹو شوٹ پر نہایت افسوس اور غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اداکارہ نے پر حد پار کر دی ہے۔
یاد رہے کہ اداکارہ نے نامعلوم افراد میں آٹیم نمبر کیا تھا جس پر ان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔