"نیونیوز تازہ ترین "
لاہور: دورہ نیوزی لینڈ سے قبل قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی اسکرینگ 21 دسمبر کو ہوگی ،
ذرائع کے مطابق ہر دورہ سے قبل قومی کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ لازم کر دیا گیا ہے۔ذرائع کا مزید کہناتھا کہ سکرینگ کے ذریعے کھلاڑیوں کی فٹنس کا جائزہ لیا جائے گا،
اور ہر دورہ سے قبل قومی کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ لازم ہے،
مزید براں غیرملکی کوچنگ سٹاف کی عدم موجودگی کے باعث سکرینگ این سی اے ٹرینر لیں گے۔