چیئرمین پی آئی اےاعظم سہگل نے استعفیٰ دے دیا چیئرمین پی آئی اےاعظم سہگل نےاستعفیٰ دےدیا. اعظم سہگل نے استعفیٰ ایوی ایشن ڈویژن کو دیا اہم خبریں پاکستان 10:41 PM, 12 Dec, 2016 شیئر کریں ! کراچی:چیئرمین پی آئی اےاعظم سہگل نےاستعفیٰ دےدیا. اعظم سہگل نے استعفیٰ ایوی ایشن ڈویژن کو دیا۔اعظم سہگل نےاستعفیٰ دینےکی ذاتی وجوہات بتائی ہیں۔ترجمان پی آئی اےنےاعظم سہگل کےاستعفے کی تصدیق کردی.استعفےکےحوالےسےاعظم سہگل نےسیکرٹری بورڈ کو آگاہ کردیا. شیئر کریں !