یو ٹیوب پر بغیر انٹرنیٹ کے ویڈیو دیکھیں

جس کی مدد سے بغیر انٹرنیٹ کے صارفین کوئی بھی ویڈیو دیکھ سکتے ہیں۔

07:22 PM, 12 Dec, 2016

کیلیفورنیا:  یو ٹیوب نے اپنے صارفین کے لئے ایک نیا فنکشن متعارف کروادیا ہے جس کی مدد سے بغیر انٹرنیٹ کے صارفین کوئی بھی ویڈیو دیکھ سکتے ہیں۔”برطانوی خبر رساں ادارے“ کے مطابق یو ٹیوب نے اپنے صارفین کے لئے ایک نیا فنکشن متعارف کروایا ہے جس کی مدد سے یو ٹیوب پر موجود کوئی بھی ویڈیو آف لائن دیکھی جا سکتی ہے۔ یو ٹیوب ایپ پر جانے کے بعد ہوم منیومیں save video کا بٹن دبانے سے ویڈیو مستقبل میں استعمال کے لئے محفوظ ہو جائے گی۔

مزیدخبریں