یمنی شہرعدن میں جھڑپیں، تقریباً 40 ہلاک

12:58 PM, 12 Aug, 2019


عدن : خانہ جنگی کے شکار ملک یمن کے بندرگاہی شہر عدن میں ہونے والی جھڑپوں میں تقریباً 40 افراد کی ہلاکت ہوئی ہے۔

اقوام متحدہ کے مطابق یہ جھڑپیں حکومت کی فوج اوحوثی قبائیل ں کے درمیان جاری ہیں۔ عالمی ادارے کے بیان میں زخمیوں کی تعداد250 سے زائد بتائی گئی ہے۔ یہ بھی بتایا گیا کہ8 اگست سے شروع ہونے والی جھڑپوں میں کئی عام شہری بھی مارے جا چکے ہیں۔

دوسری جانب سعودی عرب کی قیادت میں قائم عسکری اتحاد نے عدن کی بندرگاہ پر کنٹرول رکھنے والی سدرن ٹرانزیشنل کونسل کے جنگجوو¿ں سے کہا ہے کہ وہ اپنی موجودہ پوزیشنوں کو چھوڑ کر پیچھے ہٹ جائیں وگرنہ سخت کارروائی کے لیے تیار رہیں۔

مزیدخبریں