یو م آزادی پر آرمی میوزیم عوام کیلئے کھولنے کا اعلان

07:00 PM, 12 Aug, 2017

راولپنڈی : پاک فوج نے یوم آزادی کے موقع پر آرمی میوزیم کو  عام عوام کیلئے کھلارکھنے کا اعلان کردیا۔

پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی میوزیم صبح 9سے شام 4بجے تک کھلارہے گا۔ ترجمان کے مطابق پاک فوج کی طرف سے محفوظ کی گئی تاریخ دیکھنے کیلئے عوام کاخیر مقدم کرینگے۔

مزیدخبریں