خیبر ایجنسی؛ملک بھر کی طرح خیبر ایجنسی میں چودہ اگست کو شایان شان طریقے سے منانے کیلئے تیا ریاں زور وشور سے جاری ہیں سر کا ری دفاتر سمیت پرائیویٹ مکامات کو پاکستانی جھنڈوں اور بینرز اوپینافلیکس سے سجایا گیا پولیٹیکل انتظامیہ کے دفاتر اور پاک افغان شاہرہ پر قائم چیک پوسٹوں کو دلہن کو کی طرح سجایا گیا اس حو الے سے پی اے خیبر خالد محمود نے کہا کہ گزشتہ سال کی طر ح اس سا ل بھی جشن آزادی جو ش و خو رش سے منا ئینگے۔
سر کا ری عمارت کے سا تھ ساتھ پر ایئو ٹ مقاما ت کو بھی دلہن کی طر ح سجا یا گیاہے اور چیک پو سٹو ںپر پینافلیکس میں اے سی ایس فاٹا فد ا وزیر ، پولیٹیکل ایجنٹ خالد محمود اور تینوں تحصیلوں کے اے پی ایز اورتحصیلداروں اور صوبیداروں کے تصاویر لگا دئیے گئے جبکہ تینوں تحصیلوں لنڈیکوتل ،جمرود اور باڑہ سمیت سب تحصیلوں کے تما م چھوٹے بڑے بازاروں کو سبز حلال پرچم سے سجایا دیا گیا سرکاری اہلکاروں سمیت عوام میں چودہ اگست کی بہترین طریقے سے منانے کیلئے جو ش وخروش پایا جا تا ہیں اور آذادی دن کی حوالے سے ایجنسی سپو رٹس منیجر راحت گل نے مختلف علاقوں میں فٹ بال ،کرکٹ کے ٹو رنا منٹ اور سکولوں میں پر وگرامات کا انعقاد کیا گیا ہے۔
اس سلسلے میں خیبر ذخہ خیل کے ملک عبدالرزاق آفریدی ملک خالد خان آفریدی نے کہا کہ پچھلے سال کی طرح اس دفعہ بھی چودہ اگست شایان شان طریقے سے منائیں گے کیونکہ یہ آزادی کا دن ہیں جوش وخروش سے منانا ہر پاکستانی کی زمہ داری ہیں کیونکہ پاکستان نے انہیں بہت کچھ دیا اور اس ملک کو انکے مشران نے خون کے نذرانے پیش کرکے حاصل کیا ہے انہوں نے کہا کہ چودہ اگست کو منانے کیلئے قبائلی عوام بھی اپنے گھروں اور دفتا ر دوکانوں پر پاکستان کے جھنڈے لہرائیں گیاوراسی دن خیرات بھی کرینگے ۔