عازمین حج کے لئے  سمارٹ فون لے جانا لازمی قرار 

عازمین حج کے لئے  سمارٹ فون لے جانا لازمی قرار 

اسلام آباد :پاکستانی عازمین حج کے لئے سفر حج کے دوران سمارٹ فون لے جانا لازمی قرار دے دیا گیا۔

اس  حوالے سے وزارت مذہبی امور  کاکہنا ہے کہ   عازمین حج کے لئے سفر حج کے دوران سمارٹ فون لے جانا لازمی قرار دیاگیا ہے۔ اس کی وجہ   موبائل ایپس کا استعمال ہے کیونکہ  موبائل ایپس کے لیے سمارٹ فون لازمی ہے ۔

عازمین کے لیے حج پروازوں کا آغاز 9 مئی سے ہوگا۔شیڈول آئندہ ہفتے جاری ہوگا۔وزارت مذہبی اور کے مطابق لازمی ویکسین لگانے کاعمل بھی رواں ماہ شروع کردیا جائے گا۔

مصنف کے بارے میں