منشا پاشا اور جبران ناصر نکاح کے بندھن میں بندھ گئے

منشا پاشا اور جبران ناصر نکاح کے بندھن میں بندھ گئے

 

پاکستان کی معروف اداکارہ منشاپاشا اور نامور سماجی کارکن جبران ناصر نکاح کے بندھن میں بند ھ گئے ہیں ۔

منشا پاشا اور نامورو سماجی کارکن جبران ناصر نے اپنے نکاح کی تصویریں سوشل میڈیا پر شئیر کیں ہیں ۔ 

سوشل میڈیا پرشئیر ہونے والی تصویروں میں دیکھا جاسکتاہے کہ منشا پاشا گولڈن رنگ کے خوبصورت عروسی لباس میں ملبوس ہیں ۔ جبران ناصر کی لباس  کا انداز بھی نرالا تھا۔ اپنی اہلیہ کے لباس سے ملتے جلتے رنگ کا انتخاب کیا ہے ۔

واضح رہے کہ دوسال قبل منشا پاشا اور جبران ناصر کی منگنی ہوئی تھی جس کے بعد مبارکباد کے پیغامات کے ساتھ ہی اس جوڑے کےسوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بھی بنایاگیاتھا ۔