سعودی ولی عہد کا دورہ سپین ،بڑے جنگی بحری جہازوں کی خریداری کا معاہدہ متوقع

09:19 AM, 12 Apr, 2018

میڈرڈ : سعودی ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان سرکار ی دورے پر سپین پہنچے ہیں جہاں وہ 6 بحری جنگی جہازوں کی خریداری کے معاہدے پردستخط کریں گے ۔

یہ بھی پڑھیں :-ساڑھے تین لاکھ سے زائد ملازمتیں مقامی شہریوں کے لیے خالی ہیں ، سعودی محکمہ شماریات
سعودی میڈیا کے  مطابق شہزادہ محمد بن سلمان اپنے دورہ سپین کے دوران سپین کے وزیراعظم اور یہی نہیں سعودی ولی عہد ہسپانوی شاہی محل میں شاہی خاندان سے بھی ملاقات کریں گے ۔ واضح رہے کہ شہزادہ محمد بن سلمان کودورے کی دعوت ہسپانوی بادشاہ نے دی تھی۔

مزیدخبریں