لاہور:اداکارہ صائمہ اور ان کے شوہر سید نور پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے کرااچی جانے کے لیے ائیرپورٹ پہنچے تو عملے نے انہیں تاخیر سے ایئرپورٹ پہنچنے پر بورڈنگ كارڈ جاری کرنے سے انکار کردیا جس پرصائمہ نے پی آئی اے اسٹاف کو اپنا تعارف بھی کروایا لیکن اسٹاف اداکارہ اور ان کے شوہر کو لے جانے کے لیے رضا مندنہ ہوا جس پر دونوں کو مایوس گھر لوٹنا پڑا۔