سفید بال دل کی بیماریوں کی وارننگ ہیں،ماہرین

10:04 AM, 12 Apr, 2017

مصر:اگر آپ کے بال جلد سفید ہونا شروع ہو جائیں تو یہ دل کی بیماریوں کی طرف ایک اشارہ ہے ماہرین کے مطابق سفید بال دل کی بیماریوں کی نشانی ہے

بالوں میں سفیدی جھلکنے لگے تو عمر ڈھلنے کا احساس ہونے لگتا ہے۔

اُس پر سائنسدانوں نے یہ کہہ کر مردوں کو مزید پریشان کردیا ہے کہ ان کے سفید ہوتے بال دل کی بیماری کے بڑھتے ہوئے خطرے کی نشاندہی بھی کرتے ہیں 

یونیورسٹی آف قاہرہ کی تحقیق میں 545 مردوں میں سفید بالوں اور دل کی بیماری کے خطرے کے درمیان تعلق کا مطالعہ کیا گیا۔

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ جتنے زیادہ سفید بال ہوں گے اتنا ہی دل کی بیماری کا خطرہ زیادہ ہو گا۔

۔

مزیدخبریں