میرے بچے میری طاقت ہیں، عائزہ خان

12:09 PM, 11 Sep, 2020

 اسلام آباد : اداکارہ عائزہ خان نے کہا کہ ان کے بچے ان کی طاقت ہیں۔

انہوں نے اپنے بچوں کے ہمراہ تصویر جاری کرتے ہوئے لکھا کہ بطور ماں اپنے بچوں سے پیار کی حد بتانا ان کے لئے ناممکن ہے ۔

انہوں نے کہا کہ ان کے بچے انہیں ہمت دیتے ہیں اور وہ انکا مستقبل بہتر بنانے میں مصروف ہیں۔ واضح  رہے کہ عائزہ خان ڈرامہ سیریل ”مہرپوش“ میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں۔

مزیدخبریں