زریں خان کو بڑے خوف سے نجات مل گئی

10:03 PM, 11 Sep, 2017

نیوویب ڈیسک

ممبئی : بالی ووڈ  اداکارہ  زرین خان نے کہا ہے  کہ فلم  ”اکثر 2 “ کے  ایک منظر   کی عکسبندی سے ان کا  پانی کا خوف ختم ہو   گیا ہے۔
اداکارہ زرین خان نے کہا ہے  کہ انہیں پانی سے خوف آتا تھا لیکن فلم میں ایک ایسا منظر عکسبند کرانا تھا جس میں انہیں سمندر میں غوطہ لگانا تھا۔

وہ اس منظر کی عکسبندی کرانے سے قبل بہت خوفزدہ تھیں لیکن جب یہ منظر عکسبند ہو گیا اور وہ اس تجربے سے گزر گئیں تو اس کے ساتھ ہی ان کے اندر پایا جانے والا پانی سے خوف بھی ختم ہو گیا۔

مزیدخبریں