دیکھنے میں میٹھی پیسٹری،ڈونٹس ، استعمال میں صابن

دیکھنے میں میٹھی پیسٹری،ڈونٹس ، استعمال میں صابن

لاس ویگاس:امر یکی خاتون نےمیٹھی پیسٹری،ڈونٹس ، نماصابن متعارف کروادئیے۔ دیکھنے میں اتنے لذیذ کہ منہ میں پانی آجائے۔لیکن یہ میٹھی ڈشز کھانے کیلئے بلکہ نہانے کے کام آتیں ہیں ۔


میڈیا کے مطابق امریکی شہر" لاس ویگس "میں ایک خاتون کپ کیکس،چیز کیک اور بسکٹس کی شکل کے صابن تیار کرتی ہے ۔
کچھ صابن ناصرف ڈیزرٹس کی طرح دیکھتے ہیں بلکہ انکی خو شبو بھی میٹھی ڈشوں جیسی ہو تی ہے۔خاتون ماہرانے انداز میں صابن بناتی ہیں کہ دیکھنے والے بھی دھو کا کھا جاتے ہیں ۔