سی پیک میں پاکستان سے تعاون کیا جائیگا،سعودی سفیر

10:25 AM, 11 Sep, 2017

اسلام آباد :سعودی عرب نے راہداری منصوبے کے سلسلے میں پاکستان کے ساتھ تعاون کا عندیہ دیا ہے ۔پاکستان میں تعینات سعودی سفیر ایڈمرل نواف احمد المالکی نے کہا ہے کہ اس منصوبے سے پاکستان اور خطے میں ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی۔

سعودی عرب کی کوشش ہے ایسے ممالک جہاں غربت ہے کہ وہاں صرف امداد ہی نہ دی جائے بلکہ ایسے منصوبے شروع کئے جائیں جن کی مدد سے لوگ اپنے پاوں پر کھڑے ہوں۔میں اپنی حکومت کو ایک منصوبہ بھیج رہا ہوں۔

منصوبے کے تحت بڑی تعداد میں پاکستانی فوجی و دیگر شہدا کے خاندانوں کو سالانہ بنیادوں پر عمرہ بھیجا جائے گا۔

مزیدخبریں