مظفرگڑھ ،   زمین کے تنازع پر   بیٹے نے فائرنگ کرکے   باپ کو قتل کردیا

08:57 PM, 11 Oct, 2024

نیوویب ڈیسک

مظفرگڑھ میں   زمین کے تنازع پر   بیٹے نے فائرنگ کرکے   باپ کو قتل کردیا۔رپورٹ کے مطابق  جیوانہ بنگلہ میں   زمین کے تنازع پر  جھگڑا  ہونے پر    بیٹے نے فائرنگ کرکے سگے باپ کو قتل کردیا۔

واقعے کے بعد ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ۔رپورٹ کے مطابق پولیس  کاکہنا ہےکہ ملزم کی تلاش جاری ہے۔  مقتول جاوید اقبال  کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردی گئی ہے۔

مزیدخبریں