وزیراعظم سے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کی ملاقات

08:23 PM, 11 Oct, 2019

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے ملاقات، پنجاب کی سیاسی صورتحال سمیت صوبے کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

تفصیلات کے مطابق ، وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی وزیراعظم آفس میں ملاقات ہوئی جس میں پنجاب کی سیاسی صورتحال سمیت صوبے کے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

ملاقات میں  پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں پر  مشاورت کی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے متعدد امور پر وزیراعظم سے بھی منظوری لی۔

 

مزیدخبریں