جاپان کے چڑیا گھر میں سفید ٹائیگر کا حملہ، ملازم ہلاک

10:12 AM, 11 Oct, 2018

پیرس :جاپان کے زولوجیکل پارک میں سفید ٹائیگر نے حملہ کر کے چڑیا گھر کے ملازم کو ہلاک کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپانی حکام کا کہنا ہے کہ سفید ٹائیگر نے حراکاوا زولوجیکل پارک میں ملازم پر حملہ کر کے اسے شدید زخمی کر دیا ، ملازم کوٹائیگر سے آزاد کرانے کیلئے انتظامیہ کو ٹائیگر کو گولی مار کر بیہوش کرنا پڑا۔ رپورٹ کے مطابق حملے میں 40 سالہ ملازم کی گردن پر گہرے زخم آئے، جس کے باعث وہ ہسپتال میں دم توڑ گیا۔

مزیدخبریں