کراچی:معروف پاکستانی اداکارفہدمصطفیٰ اورصنم بلوچ کے درمیان کیا رشتہ ہےجان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔
فہدمصطفیٰ اورصنم بلوچ پاکستانی انڈسٹری کا نہ صرف بہت بڑا نام ہیں بلکہ دونوں کے درمیان ایک رشتہ بھی ہے جس کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں ۔
آجکل دونوں ہی اداکار کامیابی کی سیڑھی نہ صرف تیزی سے چڑھ رہے ہیں بلکہ لاکھوں دلوں کی دکھڑکن بھی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق فہدمصطفیٰ اورصنم بلوچ فیملی فرینڈز ہیں اورسب سے حیران کن بات یہ ہیں کہ صنم بلوچ کو ٹی وی میں متعارف بھی فہد مصطفی نے ہی کر وایا تھا۔
فہدمصطفیٰ اورصنم بلوچ کے درمیان کیا رشتہ ہے، حیران کن انکشاف
01:01 PM, 11 Oct, 2017