انجلینا جولی اور گیونیتھ پالٹرو نےمعروف پروڈیوسر پر جنسی طور پر ہراساں کر نے کا الزام عائد کر دیا

12:06 PM, 11 Oct, 2017

نیویارک:معروف اداکار ہ ا نجلینا جولی اور گیونیتھ پالٹرو نےمعروف پروڈیوسرہاروے پر جنسی طور پر ہراساں کر نے کا الزام عائد کر دیا

ہے-
دونوں اداکاراؤں انجلینا جولی اور گیونیتھ پالٹرو نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کے کرئیر کے شروعات میں ان کو پروڈیوسرہاروے نے جنسی طو ر پر ہراساں کر نے کو کوشش کی تھی اس وجہ سے دونوں اداکاراؤں نے دوبارہ ہاروے کے ساتھ کام نہیں کیا تھا۔
تفصیلات کے مطابق انجلینا جولی اور گیونیتھ پالٹرو کے علاوہ بہت سی اداکاراؤں اور دوسری خواتین نے بھی الزام عائد کیا ہےان کو پروڈیوسرہاروے ان کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کی کوشش کرتے رہے ہیں لہذاہاروے  کو ان غیر اخلاقی حرکات کے باعث سخت سے سخت سزا دی جانی چائیے۔
واضح رہے کہ سابق صدر براک اوباما اور ان کی اہلیہ نے پروڈیوسرہاروے کی حرکات کی مزاحمت کی ہے اور اداکاراؤں کے بلند حوصلے اور بے باکی کو سراہا بھی ہےاور کہا ہے کہ پروڈیوسرہاروے کو ان کے انجام تک پہنچایا جائے گا۔

مزیدخبریں