سعودیوں کے نام پر پاکستانیوں سمیت اڑھائی لاکھ غیر ملکی کیا کر رہے ہیں؟ ہوشرباءانکشاف نے سعودی حکومت کی نیندیں اُڑا دیں
مدینہ منورہ: چھوٹے اور درمیانے درجے کے اداروں کی اتھارٹی کے نائب گورنر موفق جمال نے انکشاف کیا ہے کہ سعودیوں کے نام سے کاروبار کرنے والے غیر ملکیوں کی کمپنیوں کی تعداد 2لاکھ 50ہزار ہے۔
ان میں سے صرف 450کے خلاف باقاعدہ ثبوت مل سکے ہیں۔ 27کے خلاف فیصلہ ہو چکا ہے۔ اس قسم کی تجارتی سرگرمیوں کے باعث 100ارب ریال مملکت سے باہر جا رہے ہیں۔سعودیوں کے نام پر غیر ملکیوں کی 250ہزار کمپنیاں