گوہاٹی : آسٹریلیا سے عبرتناک شکست بھارتیوں کو برداشت ہوئی ، بھارتی عوام نے میچ جیتنے کے بعد آسٹریلوی ٹیم کی بس پر پتھراؤکر دیا، بھارتی شائقین کے حملے سےمہمان کھلاڑی خوفزدہ ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق بھارت اور آسٹریلیا کے مابین دوسرا 20 میچ مہمان ٹیم نے با آسانی جیت لیا ۔ آسٹریلوی ٹیم میچ کے بعد ہوٹل جا رہی تھی کہ اس پر پتھر سے حملہ کیاگیا۔ آسٹریلوی کرکٹر ایرون فنچ نے ٹویٹ کر کے دنیا کو بتا دیا۔
Pretty scary having a rock thrown through the team bus window on the way back to the hotel!! pic.twitter.com/LBBrksaDXI
— Aaron Finch (@AaronFinch5) October 10, 2017
انہوں نے بس کی ٹوٹی کھڑی کی تصویر بھی لگائی ، آسٹریلوی کپتان نے بھی وہ ٹویٹ ری ٹوئٹ کی میچ کھیلنے کے لیے آسٹریلوی ٹیم گوہاٹی میں موجود ہے ۔