معطلی کے نوٹیفکیشن پر عملدر آمد روکنے کا حکم، سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کو بڑا ریلیف 

03:54 PM, 11 Nov, 2022

نیوویب ڈیسک

لاہور : فیڈرل سروس ٹربیونل نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کو ریلیف دیدیا  ہے۔ معطلی کے نوٹیفکیشن پر عملدر آمد روک دیا گیا۔

نیو نیوز کے مطابق سی سی پی او لاہور نے وفاقی حکومت کی طرف سے جاری کردہ معطلی کا نوٹیفکیشن فیڈرل سروس ٹربیونل  میں چیلنج کیا تھا ۔جس نے سی سی پی او لاہور کی معطلی کے نوٹیفکیشن پر عمل در  آمد روک دیا ۔

مزیدخبریں