جسٹس عامر فاروق نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھالیا

09:25 AM, 11 Nov, 2022

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد: جسٹس عامر فاروق نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔

نیو نیوز کے مطابق جسٹس عامر فاروق سے حلف صد مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان صدر میں لیا۔ 

واضح رہے کہ جسٹس اطہر من اللہ کے سپریم کورٹ کا جج بننے کے بعد سینئر ترین جج جسٹس عامر فاروق کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ بنایا گیا تھا۔ 

مزیدخبریں