معروف بھارتی اداکار سیاست میں اپنا لوہا منوانے کے لیے تیار

02:51 PM, 11 Nov, 2017

ممبئی :بالی ووڈ اور تامل انڈسٹری کے معروف اداکار رجنی کانت سیاست میں اپنا لوہا منوانے کے لیے تیار ہیں ۔
رجنی کانت نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنی سالگرہ پر اس بات کابا ضابطہ اعلان کروں گا میں کس پاڑتی کا حصہ بنوں گا۔


یاد رہے کہ رجنی کانت نے بھارتی فلم انڈسٹری کا جانامانا نام ہیں انہوں نےاپنی بہترین کارکردگی کے باعث بھارتی  فلم انڈسٹری میں اپنا لوہا منوایا تھااب وہ اپنی اعلی صلاحیتوں کے باعث بھارتی سیاست میں بھی اپنا لوہا منوانے کے لیے تیار ہیں ۔

مزیدخبریں