کرپشن کے آقاؤں کو انجام تک پہنچا کر چھوڑوں گا،عمران خان

11:08 PM, 11 Nov, 2016

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ساتھ سینیٹر بابر اعوان کی بنی گالا میں ملاقات  ہوئی جس میں پانامہ لیکس مقدمے پر قانونی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے بعد عمران خان کا کہنا تھا کہ پانامہ لیکس کے ایشو میں شریف فیملی دھنستی چلی جا رہی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ کرپشن کے آقاؤں کو انجام تک پہنچا کر چھوڑوں گا۔اس موقع پر داکٹر بابر اعوان کا کہنا تھا کہ کرپشن کے اعتراف کے بعد کسی ثبوت کی کوئی ضرورت نہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ قوم انصاف کےعلاوہ کسی چیز کی طلبگار نہیں۔قوم انصاف کےعلاوہ کسی چیز کی طلبگار نہیں۔

مزیدخبریں